Exclusive up to 30% off
Mushk E Nafa 50%
Deep, Enduring Aroma with 50% Concentration
Rs 50000.00
مشک نافہ خالص ۔ اس میں 100/ خالص صندل میں مشک نافہ اوریجنل ہرن کی ناف کا 50فیصد شامل ہوتا ہے اور اس کو کول پروسس پر عمل کشید کے طور پر کئ دن تک پکایا جاتاہے جس سے اسکی نفیس خوشبو صندل کے ساتھ دل دماغ کو تقویت اور فرحت پہنچاتی ہے۔ اتنا خالص کے اندرونی امراض میں بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ خالص شھد ایک پاؤ میں صرف دو قطرے شامل کریں اور روزآنہ صبح نہار منہ ایک چمچہ دودھ میں ڈال کر استعمال کریں تو بلڈ سرکولیشن کو بہتر کرتا ہے اور بلڈ میں جہاں بھی بلاکج ہوتی ہے فیٹ کی وجہ سے اس کو ختم کرتا ہے اور جسم کی قدرتی ایکٹیویٹی کو بڑھاتا ہے اور تمام اعضائے رئیسہ کو طاقت دیتا ہے۔ دیسی مسکی خوشبوؤں کو نکھارتا ہےاور بیرونی استعمال میں بھی قوت اور نفاست کا احساس دیتا ہے
Brand
Explore our sleek website template for seamless navigation.
Contact
Newsletter
0318-2948811
© 2024. All rights reserved.